گستاخانہ فلم کے جواب میں اسلام سوسائیٹی لندن نے ایک بہترین جواب یہ دیا کہ انھوں نے قرانِ کریم (ترجمہ) اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیاتِ مبارکہ پر ایک لاکھ سے زائد کتب لوگوں میں تقسیم کیں۔ اللہ رحمٰن الرحیم اس کار خیر کا حصہ بننے والوں کے درجات بلند کرے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین