Wednesday, 6 May 2015

Jis Ehad Mein Lutt Ja'aey Faqeeron Ki Kamaaey.....???


جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس عہد کے سلطاں سے کچھ بھول ہوئی ہے  


ہم خود کو بھول گئے ہیں. ہم حکمرانوں کو تو برا کہہ سکتے ہیں پر

 خود کو کبھی نہیں کہیں گے. جو لوگ اس وقت کمنٹ پہ کمنٹ کر رہے ہیں.

 سب کے اردگرد اس طرح کے لوگ موجود ہیں. میرے بھائی ہم پہلے تو

 زکوۃ ادا نہیں کرتے اور اگر کرتے بھی ہیں تو ہم عمران خان جیسے 

غریبوں کو دیتے ہیں تب یہ لوگ کیوں یاد نہیں آتے. بھائی اگر ان کا حق

 (زکوۃ) ان کو ملے اور یہ بھی اچھی غذا پیٹ بھر کے کھائیں ان کے دل سے 

دعا نکلے اور اللہ آپ سب کی بیمار یوں کو ہی دور کر دے تو بتائیں کیا کسی

 ہسپتال کی ضرورت رہے گی. تو میرے بھائیو یہ پہلے حق دار ہیں. پہلے 

ان کا پیٹ بھر لیں پھر وی آئی پی غریبوں کو زکوۃ دینا. اللہ پاک ہمیں حقدار 


کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین

The man in the picture is teaching us a lesson that i am not a hungry. Although, u are all hungry than me. U are all busy to achieve ur goals. And, ur goals are, to achieve maximum wealth for yourself. U have no time for me. Whenever, u will not become a complete muslim u will not pay attention on me.
Allah says, become my helper.
How !
Help those people who are helpless and needy.
But we only comments for a while and forget.
Result: 0+0=0



یا اللّٰہ جل شانہٗ صاحب سٓرٌوَتٌ مسلمانوں کو ھدایت دے کہ آپ کے

 دئےھوئے رزق کی قدر کریں، غُرباومساکین کی مدد کریں اور اپنی

 مال و دولت میں سے زکوٰت پبندی سے ادا کریں۔ آمین




Valentine's Day Celebration 14th February...???

.Valentine's Day Celebration 

           14th February 

 
یعنی بے حیائی کی دعوت دینے کے لیے مخصوص دن - سبحان اللہ 


___________________________

 

ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟


ایک یہودی جس کا نام "ویلینٹائن" تھا نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا. 


اسی بات پر انگلینڈ کی گورمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی. 


اس دن کو انگلینڈ کی نئ نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا. 


افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے. 


یاد رکھیں:


رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی احادیث مبارکہ يه ہے کہ،


"جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا" (ابو داؤد)


  بے حیائی کی حمایت اور برداشت کرنے والوں کو دیوث کہا جاتا ہے اور ديوث کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان ہے

 کہ تین قسم کے لوگوں پر اللہ نے جنت کا داخلہ حرام قرار دیا ہے :


١-دائمی شرابی ٢-ماں  باپ کا  نافرمان اور ٣- دیوث (جو اپنے  بیوی بچوں میں بے حیائی برداشت کرتا ہے) مسند احمد 


      برائے مہربانی اس میسج کو اپنے تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں تک پہنچائیں 
____________________




--