یعنی بے حیائی کی دعوت دینے کے لیے مخصوص دن - سبحان اللہ
___________________________
ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟
ایک یہودی جس کا نام "ویلینٹائن" تھا نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا.
اسی بات پر انگلینڈ کی گورمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی.
اس دن کو انگلینڈ کی نئ نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا.
افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.
یاد رکھیں:
رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی احادیث مبارکہ يه ہے کہ،
"جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا" (ابو داؤد)
بے حیائی کی حمایت اور برداشت کرنے والوں کو دیوث کہا جاتا ہے اور ديوث کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان ہے
کہ تین قسم کے لوگوں پر اللہ نے جنت کا داخلہ حرام قرار دیا ہے :
١-دائمی شرابی ٢-ماں باپ کا نافرمان اور ٣- دیوث (جو اپنے بیوی بچوں میں بے حیائی برداشت کرتا ہے) مسند احمد
برائے مہربانی اس میسج کو اپنے تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں تک پہنچائیں
____________________
--